کنٹینرکا جنریٹرخراب ہونے پرعمران خان ائیرکنڈیشنڈ ہائی ایس میں جاکرسوگئے

اسلام آباد (اے این این)’’کول کول تبدیلی‘‘،کنٹینرکاجنریٹرخراب ہونے پرعمران خان ائیرکنڈیشنڈ ہائی ایس میں جاکرسوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  تحریک انصاف کے سربراہ کے کنٹینر کا جنریٹر خراب ہوگیا  اور اے سی بند ہو جانے کے بعد عمران خان ایئرکنڈیشنڈ ہائی ایس میں جاکر سوگئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...