اسلام آباد، سکیورٹی صورتحال، افغان سفارتخانے کی آج ہونے والی یوم آزادی کی تقریب 2 ہفتے کیلئے ملتوی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر افغان سفارتخانے نے آج جمعہ کو ہونے والی یوم آزادی کی تقریب دو ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔ افغان سفارتخانے کے ایک اہلکار کے مطابق 22 اگست کو اسلام آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں افغان سفارتخانے کے زیراہتمام افغانستان کی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا جانا تھا ۔
تاہم دارالحکومت کی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر یہ تقریباً دو ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...