آزاد اور خودمختار ریاست

Aug 22, 2014

قائداعظم نے فرمایا

جب ہم نے پہلی بار ایک آزاد اور خودمختار ریاست کا مطالبہ کیا تو ایسے  بداندیش  لوگوں کی کمی نہ تھی جنہوں  نے ہماری حوصلہ شکنی کی اور ہمیں اپنے مقصد  سے ہٹانے کے لئے یہ دعویٰ کیا کہ ریاست پاکستان معاشی  لحاظ سے قابل عمل ہی نہیں ہو گی۔ انہوں  نے ریاست کے مالی اور اقتصادی  مستقبل  کی بالکل  تاریک تصویر پیش کی۔
(پاکستانی کرنسی نوٹ پیش کرنے کے موقع پر خطاب،  یکم اپریل 1948ئ)

مزیدخبریں