کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ مےں ڈکےتی کی وارداتوں مےں اضافہ ڈاکو مختلف مقامات پر ناکے لگاکر راہگےروں کو لوٹنا شروع کر دےتے ہےں۔ شہری خوف ہراس مےں مبتلا سرشام ہی گھروں مےں محبوس ہونے پر مجبور پر ہو گئے۔ پولےس خاموش تماشائی بن گئی۔ تفصےلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ مےں ڈاکوﺅں نے ات مچا رکھی ہے ڈاکو فےروز پور روڈ پر بارونق علاقے کی مارکےٹوںکے دکانداروں سے دن دےہاڑے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے جاتے ہےں ڈاکو سر شام ہی مختلف مقامات پر ناکے لگا کر لوٹنا شروع کر دےتے ہےں۔