نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.86 روپے فی یونٹ کمی کردی

ملتان (نامہ نگار خصوصی) نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے احکامات پر میپکو سمیت بجلی کمپنیوں نے صارفین کو ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ کی کمی کر دی ہے بجلی کی قیمت میں یہ کمی اپریل 2015 کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن