کوئٹہ: اختر مینگل اور میر اسراراللہ زہری کی ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر مینگل اور بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے سربراہ و سینیٹر میر اسراراللہ زہری نے گزشتہ روز ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیاکہ موجودہ صوبائی حکومت اپنے سیاسی مخالفین کیخلاف انتقامی کارروائیاں کررہی ہے اور سرکاری فنڈز کو اپنے سیاسی مخالفین کے قتل کیلئے کرائے کے قاتلوں پرخرچ کر رہی ہے تاکہ حکمران اپنے سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹاسکیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...