پاکستان برطانیہ سے دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے: نثار

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش رکھتے ہیں۔ جمعہ کو وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری نثار نے کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش رکھتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ ہم خطے میں امن و ترقی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھیں گے۔
نثار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...