سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس بحال کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس بحال کردیا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے سے انفرادی کیس کوتوجہ نہیں ملتی۔ عاصمہ جہانگیر نے بتایا کہ گزشتہ برس وہ دو منٹ کی تاخیر سے عدالت پہنچی تھی جس پرکیس خارج کر دیا گیا تھا وہ لاپتہ زین العابدین اور قمر شاہ سے متعلق کیس کی پیروی کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بتیس دیگر درخواستیں بھی موجود ہیں، اگر عدالت تمام درخواستیں ایک ساتھ سن لے، وقت بچ جائےگا۔
کیس بحال

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...