لاہور (سپیشل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے کہاہے کہ بان کی مون اور او آئی سی کے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے اپنی آٹھ لاکھ فوج کے ذریعے غاصبانہ قبضہ جمارکھا ہے۔عالمی فورمز کی کشمیر کے حوالے سے تشویش درست ہے۔
بانکی مون اور او آئی سی کے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بیانات خوش آئند ہیں: میاں مقصود
Aug 22, 2016