پاکستانی باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام تن سازی کے مقابلے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں تن سازی کے مقابلے ہوئے۔ مقابلوں کی 10 ویٹ کلاس میں 80 سے زائد تن سازوں نے حصہ لیا۔ 55 کلو گرام کلاس میں شاہ زیب، 60 کلو گرام میں رضوان شاہ، 65 کلو گرام میں بابو خان، 70 کلو گرام کلاس میں خواجہ احسان، 75 کلو گرام میں عمر نواز، 80 کلو گرام کلاس میں سید حسن شاہ، 85 کلو گرام میں حافظ بلال ارشد، 90 کلو گرام میں عمر نعیم، 95 کلو گرام ماجد علی جبکہ 100 کلو گرام کلاس میں عقیب الرحمان بیگ نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...