مصر :چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 2سکیورٹی اہلکار ہلاک

قاہرہ (اے پی پی) مصر میں ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں دوسکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیل ڈیلٹا کے علاقہ میں مسلح افراد نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔تین اہلکار اوردو شہری زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن