لوزیانا (اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما لوزیانا میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے متاثرہ علاقوں کا 23 اگست کو دورہ کریں گے۔ امریکی ریاست لوزیانا میں سیلاب کی لپیٹ میں آکر کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر اوباما کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
Aug 22, 2016