بھکھی بجلی گھر سے اگلے سال پیداوارشروع ہوجائے گی

اسلام آباد (صباح نیوز) بھکھی بجلی گھر سے اگلے سال بجلی کی پیداوارشروع ہوجائے گی جس سے آئندہ سال موسم گرما کے دوران قومی گرڈ میں سات سو میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا۔ شیخوپورہ میں گیارہ سواسی میگاواٹ کے بجلی گھر پر تیزی سے کام جاری ہے اوراس مقصد کیلئے امریکہ سے ایک جنریٹردرآمد کیا جاچکا ہے جبکہ مزید دوجنریٹردرآمدکئے جائیں گے۔ یہ منصوبہ بجلی کی کمی پر قابو پانے میں کافی موثر ثابت ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...