قیام پاکستان سے ہی مزدوروں پر توجہ نہیں دی گئی:لیبر یونین

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)لےبر ےونےن کے سرپرست اعلیٰ مہر جمشےد اور صدر زمان انصاری نے مزدور کنونش سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے قےام سے لے کر اب تک مزدوروں کی فلاح و بہبود پر کسی نہ کوئی توجہ نہ دی۔ جس کی وجہ سے مزدورکی زندگی دن بدن ابتر ہوتی چلی جارہی ہے۔ملک مےں جب بھی انتخابات ہوتے ہےں ۔ تمام سےاسی جماعتوں کے رہنمامزدوروں کی حماےت حاصل کرنے کے لئے انہےں سبز باغ دکھانے لگتے ہےں لےکن جونہی وہ اقتدار مےں آتے ہےں تو مزدورطبقہ کا خون پےنے لگ جاتے ہےں۔انہوں نے مزےد کہا کہ ملک مےں استحصالی نظام کی وجہ سے غرےب غرےب ترےن اور امےر ترےن ہوتا چلا جارہا ہے۔

نامہ نگار + نامہ نگار

ای پیپر دی نیشن