لاہور (پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے ’’ضابطہ حیات‘‘ حصہ سوئم کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم نسخہ کیمیا اور نسخہ ہدایت ہے۔ یہ ہمیں تقویٰ‘ پرہیز گاری‘ سیدھے راستے پر چلنے کی تلقین کرتا ہے۔