خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے بیٹے کی گاڑی الٹ گئی، 5ساتھیوں سمیت زخمی

Aug 22, 2016

خضدار (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بیٹے کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثہ خضدار کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، یادگار رئیسانی 5ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں