آسٹریلوی ایتھلیٹ بیٹی کیتھبرٹ کی آخری رسومات

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی گولڈن گرل کہلانے والی بیٹی کیتھبرٹ کی آخری رسومات سڈنی کرکٹ گرا¶نڈ میں منعقد کی گئیں جس میں حکومتی شخصیات کھیلوں سے تعلق رکھے والے اراد، ان کے رشتہ داروں نے شرکت کی وہ 6 اگست کو 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں تھیں ۔بیٹی کیھتبرٹ نے 1956ءکے میلبورن اولمپکس میں 200,100 اور 400 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیتے، 1960ءکے روم اولمپکس میں بھی طلائی تمغہ جیتا۔ 1964ءکے ٹوکیو اولمپک میں طلائی تمغہ ان کے نام رہا ۔ بے مثال کامیابیوں پر انہیں آسٹریلین گولڈن گرل کا خطاب دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن