لاہور مےں وکلاءپر تشدد کے خلاف آج ہائےکورٹ راولپنڈی بار مکمل ہڑتال کرے گی، ظفر محمود مغل

Aug 22, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بار کے صدر ظفر محمود مغل نے اعلان کےا ہے کہ لاہور مےں وکلاءپر تشدد کے خلاف(صفحہ6بقیہ 27)
منگل کو ہائےکورٹ راولپنڈی بار مکمل ہڑتال کرے گی اور نئی صورتحال پر غور کےلئے منگل کو دن دس بجے بار کی اےگزےکٹر ےکٹو کمےٹی کا اجلاس ہوگا بار کے صدر نے کہا کہ ہم لاہور بار کے وکلاءکے ساتھ نارروا سلوک اور تشدد کی شدےد مذمت کرتے ہےں ۔
ظفر محمود مغل

مزیدخبریں