راولپنڈی (عزےز علوی) واسا کے ترقےاتی اور مرمتی کاموں کو ماحولےاتی اور معاشرتی شرائط سے ہم آہنگ رکھنے کےلئے منےجمنٹ فرےم ورک کمےٹی قائم کردی گئی جس کے سربراہ ڈپٹی منےجنگ ڈائرےکٹر واسا ہوں گے جبکہ ڈپٹی ڈائرےکٹر پلاننگ اےنڈ ڈےوےلپمنٹ واسا کوآرڈےنےٹر مقرر کئے گئے ہےں دےگر ارکان مےں انوائر(صفحہ6بقیہ 15)
نمنٹ اےنڈ سوشل سےف گارڈ ز سپےشلسٹ ، ڈپٹی ڈائرےکٹر انوائرنمنٹ اور فوک پرسن واسا شامل ہےں کمےٹی کے ارکان واسا کے تمام ترقےاتی ، تعمےراتی اور مرمتی کاموں کی نگرانی کرےں گے تاکہ ان مےں ماحولےات اور معاشرتی ڈھانچے کو کسی صورت نقصان کا اندےشہ نہ ہو جن ٹھےکےداروں کو واسا کے پروجےکٹس کی سکےموں کے آئندہ ٹھےکے دےئے جائےں گے انہےں ماحولےاتی تحفظ ےقےنی بنانے کےلئے پہلے تربےتی کورس کراےا جا ئے گا اور سالانہ ڈےوےلپمنٹ پلان کے مطابق کمےٹی منصوبوں پر عمل درآمد کرائے گی ۔
فرےم ورک کمےٹی قائم
واسا کے ترقےاتی اور مرمتی کاموں کو ماحولےاتی اور معاشرتی شرائط سے ہم آہنگ رکھنے کےلئے منےجمنٹ فرےم ورک کمےٹی قائم
Aug 22, 2017