راولپنڈی (نےوز رپورٹر ) گوالمنڈی مےں سپےئر پارٹس مارکےٹ کے عقب مےں واقع رہائشی آبادی مےں کمرشل تعمےرات سے شہرےوں کا جےنا دو بھر ہوگےا خواتےن اور بچوں کا باہر نکلنا بھی محال ہوگےا گلی محلوں (صفحہ6بقیہ 26)
مےں تجاوزات کی بھرمار، ورکشاپےں اور سپےئر پارٹس کی دکانےں بھی گلےوں کے اندر تک پہنچ گئےں بےمار اور بزرگ شہرےوں کےلئے مشکلات بڑھ گئےں بغےر منظوری نقشہ کئی کئی منزلہ ڈھانچے کھڑے ہوگئے کنٹونمنٹ بورڈ کا بلڈنگ برانچ کا عملہ علاقے سے غائب ہوگےا شہرےوں نے شکائت کی کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکارعلاقے مےں قانون نافذ کرنے نہےں صرف لوگوں سے ملنے آتے ہےں کئی بار متعلقہ حکام کو درخواستےںبھی دےں لےکن نےچے والا طبقہ اپنی ےس رپورٹ سے ہماری درخواستےں آگے نہےں جانے دےتا رہائشی آبادی مےں کمرشل تعمےرات پر سرے سے سخت پابندی ہے لےکن گوالمنڈی کے اس حصے مےں سب سے زےادہ من مانی کمرشلائزےشن ہورہی ہے جس کا سرکاری رےونےو کا بھی حکومت کے فنڈ مےں نہےں جا رہا چےف اےگزےکٹو افسرسے مطالبہ کےا ہے کہ وہ صورتحال کا فوری نوٹس لےں اور اصلاح احوال کرےں ۔
گوالمنڈی ، کمرشل تعمےرات