کاﺅنٹی، کریبین لیگ چھوڑ کر آنیوالے پلیئرز کو دوبارہ کھیلنے کی اجازت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کریبین لیگ اور کاونٹی کرکٹ چھوڑ کر پاکستان واپس آنے والے کھلاڑیوں کو دوبارہ کھیلنے کی اجازت دیدی ۔ مکی آرتھر کی خواہش تھی کہ ورلڈ الیون اور سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کا فٹنس لیول چیک کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن