بھارتی سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ کرنل شری کانت پروہت کو مالیگاؤں کیس میں ضمانت دیدی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے مالیگاؤں میں 2008ء کے بم دھماکوں کے کیس میں لیفٹیننٹ کرنل شری کانت پروہت کو مشروط ضمانت دیدی ہے۔ جسٹس آر کے اگروال اور جسٹس اے ایم سپرے پر مستقل دو رکنی بنچ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ کے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیتے ہیں اپیکس کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پروہت کو ضمانت مشروط دی گئی ہے۔ ان پر چند شرائط رکھی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...