اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oکہہ دے کہ اگر سچے ہو تو تم بھی اللہ کے پاس سے کوئی ایسی کتاب لے آؤ جو ان دونوں سے زیادہ ہدایت والی ہو، میں اس کی پیروی کرونگا Oپھر اگر یہ تیری نہ مانیں تو یقین کر لے کہ یہ صرف اپنی خواہش کی پیروی کر رہے ہیں اور اس سے بڑھ کر بہکا ہوا کون ہے؟ جو اپنی خواہش کے پیچھے پڑا ہو، بغیر اللہ کی رہنمائی کے بیشک اللہ تعالیٰ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا O
سورۃالقصص(آیت 50-49)
کتاب ہدایت
Aug 22, 2017