وفاقی ترقےاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کی انتظامےہ نے اسلام آباد کے شہرےوں کے لےے بنائے گئے اےک اور کرکٹ گراونڈ کو حکمران جماعت کی بااثر شخصےت کو الاٹ کردےا

Aug 22, 2017

اسلام آباد ( وقائع نگار) وفاقی ترقےاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کی انتظامےہ نے اسلام آباد کے شہرےوں کے لےے بنائے گئے اےک اور کرکٹ گراونڈ کو حکمران جماعت کی بااثر شخصےت کو الاٹ کردےا ہے نجی فرم نے سےکٹر جی فائےو مےں واقع گراونڈ پر تعمےرات شروع کردی ہےں ذرائع کے مطابق مےئر و چےئرمےن سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کے شہرےوں کے لے بنائے گئے گراونڈ مافےاسے واپس لےنے کے دعوے کاغذی ثابت ہوئے ہےں مےئر اسلام آباد شےخ انصر عزےز نے(صفحہ10بقیہ 15)
دوسر ا کرکٹ گراونڈ حکمران جماعت کے اےک اہم شخصےت کی کمپنی کو الاٹ کرنے کے احکامات جار ی کےے ہےں اسلام آباد کے سےکٹر جی فائےو مےں واقع اےمبےسی روڈکے اس گراونڈ پر اسلام آباد کے شہری مفت کھےلتے تھے تاہم مےئر نے اےک نجی فرم کو ےہ گراونڈ الاٹ کرکے شہرےوں سے ےہ سہولت چھےن لی ہے قبل ازےں دو ماہ قبل اےف اےٹ کا اےک گروانڈ اسی نجی فرم کو الاٹ کےا گےاتھا نجی فرم نے ان گراونڈز پر اپنی تعمےرات شروع کردی ہےں مےئر اسلام آباد کے اس اقدام کے باعث شہرےوں مےں سخت بے چےنی پائی جارہی ہے ۔
کرکٹ گراو¿نڈ

مزیدخبریں