اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی سستی‘ افسران کی ترقیاں التواءکا شکار ہوگئیں

Aug 22, 2017

اسلام آباد(خبر نگار)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی سستی ،بیوروکریسی میں ترقیاں التوا کا شکارہوگئےں۔ افسران کی گریڈ انیس سے بیس اور بیس سے اکیس میں ترقیاں لٹک گئیں۔سپریم کورٹ کے احکامات نظر انداز،مقررہ تاریخ گزرجانے یے باوجود سی ایس بی کے نوٹیفیکشن جاری نہ ہوسکے۔سپریم کورٹ کے(صفحہ10بقیہ 21)
13اپریل کے حکم کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویڑن کو 10ہفتوں کا وقت دیا گیا تھا۔کئی ہفتوں بعد بھی اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں فائل جوں کی توں پڑی ہے۔واضح ہو کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اس حوالے سے فیصلہ سنایا تھا۔
ترقیاں

مزیدخبریں