ےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس کا درجہ دےنے کےلئے مفاہمتی ےاداشت پر دستخط

لاہور (پ ر) ےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو سموک اور ڈرگ فری کےمپس کا درجہ دےنے اور منشےات کے خلاف مہم کو تےز کرنے کےلئے مفاہمتی ےاداشت پر دستخط کرنے کی تقرےب ہوئی جس مےں ےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے پرو رےکٹر ڈاکٹر محمد ظفراللہ اور کنسلٹنٹ انسداد منشےات مہم سےد ذوالفقار حسےن نے دستخط کئے ےو سی پی پاکستان بلکہ ساوتھ اےشےا کی دوسری ےونےورسٹی ہے جو ڈرگ فری کےمپس کا درجہ حاصل کر چکی ہے ڈاکٹر محمد ظفراللہ نے کہا کہ ہمارے لئے ےہ اعزاز ہے کہ ےونےورسٹی سموک اےنڈ ڈرگ فری کا درجہ حاصل کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن