وزیراعظم سے جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ،مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی‘ ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی جست میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ای پیپر دی نیشن