معاشی بحران: سوڈانی صدر نے بچتی پروگرام کا اعلان کر دیا

خرطوم(سنہوا) معاشی بحران کے سبب سوڈانی صدر عمر بشیر نے ملک کے سرکاری اداروں میں بچتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے سرکاری نیوز ایجنسی سونا کے مطابق عیدالاضحیٰ پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمیں بحران سے نکلنے کے لئے ایسے اقدامات کی ضرورت ہے اس سلسلہ میں بیرون ملک سفارتی مشنز کی تعداد میں کمی کریں گے تاکہ اخراجات کو کنٹول اور کم کیا جا سکے ملکی مصنوعات کی پیداوار بڑھائیں گے برآمدات میں اضافہ کریں گے تاکہ ریونیو مل سکے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...