سمندر میں لہریں 6 میٹر تک بلند، بوندا باندی کا امکان

Aug 22, 2018

کراچی (خصوصی رپورٹر) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کی وجہ سے سمندر میں پید اہونے والی تیزی کے باعث لہریں 6میٹر تک بلند ہوئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26.5ڈگری ریکارڈہوا جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 81فیصد رہا ،گزشتہ روز کبھی جذوی اور کبھی مکمل ابر آلو د موسم کی وجہ سے درجہ حرارت متوازن رہا۔دوسری جانب سمندر میں تیزی دیکھی گئی ،سی ویو ،ہاکس بے ،سینڈز پٹ ،سنہرا بیچ سمیت دیگر ساحلی مقامات پر لہروں کی بلندی معمول سے زیادہ رہی ۔
بوندا باندی امکان

مزیدخبریں