اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میںکنوینر سید نوید قمر نے کہا کہ درآمدی ایل این جی خریدنے کے لئے گیس فیلڈ کو بند کیا جارہا ہے، قدرتی گیس کے ذخائر سے سپلائی کم کردی گئی ہے، پاور ڈویژن نے کچھ نہ کیا تو پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا۔