’’قوم کی بیٹیوں کوجیلوں میں رکھنا حکومت کا مکروہ کارنامہ ہے‘‘

Aug 22, 2019

کراچی(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف کے جیل ریمانڈ میں توسیع اور انہیں مسلسل قید رکھنے کے حکومتی فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہا کہ قوم کی بیٹیوں کو جیلوں میں بند کر کے سلیکٹڈ حکمران سیاسی آداب اور جمہوری قواعد کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی

مزیدخبریں