کراچی (نیوزرپورٹر)امیرالمومنین خلیفہ دوم سیدناعمرفاروق اعظمؓکے یوم شہادت پرعام تعطیل نہ کرنے اوراسے سرکاری سطح پرنہ منائے جانے کیخلاف اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کے تحت حسب سابق لسبیلہ چوک سے مزارقائد تک عظیم الشان ’’مدح صحابہؓ‘‘مطالباتی جلوس نکالاگیا،جس میں ہزاروں کی تعدادمیںمختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی،شرکاء جلوس سے خطاب کرتے