مینار پاکستان واقعہ، 71 سالہ بزرگ کی  گرفتار ی ‘رہائی

لاہور (وقائع نگار) گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے شبہ میں شاہدرہ پولیس نے 71 سالہ بزرگ کو گرفتار کر لیا۔ شاہدرہ پولیس نے 71سالہ بزرگ وزیر خان نامی شخص کو شاہدرہ کے علاقے سے گرفتار کیا۔ شاہدرہ پولیس نے بزرگ وزیر خان نامی شخص کو گرفتار کرنے کے بعد تھانہ سی آئی اے کوتوالی میں منتقل کر دیا۔ جبکہ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ والد بیمار ہیں اور وہ وقوعہ کے روز گھر پر ہی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن