مخیر حضرات کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں:سردار غضنفر لنگاہ

جن پور (نامہ نگار) مخیر حضرات کھیل کے میدان آباد رکھنے کیلئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں تو کھیل کے میدان آباد اور ہسپتال ویران ہو جائینگے ۔ اپنے حلقہ میں کھلاڑیوں کی مکمل سپورٹ کرو نگا ،ان خیالات کا اظہار ایم پی اے سردارغضنفر علی  لنگاہ نے جن پور سپر لیگ میچ کے فائنل میں مہمان خصوصی فاتح ٹیم مجید الیون کو ٹرافی اور نغد انعامات دینے کے دوران کھلاڑیوں شائقین کرکٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن