ٹ  مہنگی بجلی اور بڑھتی مہنگائی نے عوام کومسائل کی دلدل میں دھکیل دیا: سیف الرحمن کھگہ 

 خانیوال(خبر نگار)  پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کسان ونگ کے صوبائی صدر پیرسیف الرحمن کھگہ نے کہاکہ حکومت ہرشعبے میں بری طرح ناکام کاشت کا رتنگ آکر اپنی فصلوں کو بطور چارہ استعمال کرنے پر مجبور ہیں ۔مہنگی بجلی اور روزبروز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کومسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔وہ یہاں معززین علاقہ اورکسانوں،صحافیوں کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن