اجنیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)جمعیت اہلحدیث کے سینئر رہنما عبدالمجید شاکر نے کہا ہے کہ خلفائے راشدین کا دور بہترین دور تھا ان کی اسلام و پیغمبر اسلام کی خاطر دی جانے والی خدمات سنہری حروف میں لکھنے کے قابل ہے، اگر واقعی حکمران ملک کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں ،تو پھر خلافت راشدہ کے طرز حکمرانی کو اپنانا ہوگا اسلام و قیام پاکستان کیلئے ہمارے اسلاف نے بے مثال ولازوال قربانیاں پیش کی ،کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بننے والے ملک میںسیکولر و لبرل ازم کیلئے کوئی جگہ نہیں ۔
ملک ملک میںسیکولر و لبرل ازم کیلئے کوئی میںسیکولر و لبرل ازم کیلئے کوئی جگہ نہیں :عبدالمجید شاکر
Aug 22, 2021