عوام سخت لاک ڈائون  کے لئے تیاررہیں۔ عدیل کھوکھر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرسچن مومنٹ کے چیئرمین عدیل کھوکھر نے کہا کہ کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلائو کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔ محرم الحرام کے جلوسوں سے کرونا کا بہت اضافہ ہوا ہے۔ سندھ حکومت عوام کی جان و مال سے کھیل رہی ہے۔ 
عدیل کھوکھر

ای پیپر دی نیشن