لاہور(وقائع نگار)کوٹ لکھپت کے علاقے گجر کالونی کے رہائشی 28 سالہ کاشف کا اپنی بیوی کے بھائیوں سے جھگڑا ہو گیا اس دوران سالوں نے طیش میں آکر کاشف پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کاشف شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
گھریلو جھگڑے پر فائرنگ 28سالہ بہنوئی کو زخمی کر دیا
Aug 22, 2021