لیکن سبی کے نوجوان قادر بخش لونی کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوںکہ اس نوجوان نے کبڈی جیسے کھیل کو دوبارہ زندہ کر نے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایف سی بلوچستان

( نا رتھ) سبی اسکاؤٹس کے تعاون سے کبڈی کے میچ کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شائقین کبڈی و کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی خو رشید احمد بھی مو جود تھے قبل ازیں کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئر مین قادر بخش لو نی ،اسد اللہ سیلا چی، نے سپاس نامہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سبی میں کبڈی کے کھلا ڑیوں کو بے پناہ مسائل سے دوچار ہیں سابق تحصیل نا ظم میر اصغر مری نے کہا کہ کبڈی جیسے کھیل کو اگر حکومتی سرپرستی حاصل رہے تو سبی کے کھلا ڑی نیشنل سطح کی ٹیموں میں سلیکٹ ہو کر ملک اور قوم کا نام روشن کر سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ ایف سی بلوچستان( نا رتھ) سبی اسکاؤٹس بلو چستان میں قیام امن کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو سپورٹس کے میدانوں میں جو سہو لیات فراہم کر رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن