کامونکے(نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر نے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی اوگرا کے نوٹیفائیڈ ریٹس پر یقینی بنانے کیلئے اور کرؤنا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے کامونکے کے مختلف پیٹرول پمپس کی انسپیکشن کی اور غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے محلہ لائن پار اور منڈیالہ روڈ میں قائم غیر قانونی آئل ایجنسیوں کو سیل کرکے انکی مشینیں قبضے میں لے لیں۔
کامونکے:غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون،متعدد سیل ،مشینیں قبضے میں لے لیں
Aug 22, 2021