لاہور(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسراون ڈے آج ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا ، بھارتی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔
زمبابوے اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
Aug 22, 2022