حافظ آباد:فوڈ اتھارٹی کی ٹےم کی کارروائےاں برگر پوائنٹ مالکان کےخلاف مقدمہ


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) فوڈ اتھارٹی کی ٹےم نے حافظ آباد روڈ جلالپور بھٹیاں پر واقع معروف برگر پوائنٹ کا معائنہ کیا اور سابقہ ہدایات کی عدم تعمیل کرنے، ناقص، سڑا اور مضر صحت آئل استعمال کرنے، انتہائی ناقص ماحول میں اشیاءکی تیاری کرنے پر مالکان پر مقدمہ درج کروا دیا گیا اور ایک شخص کو موقع سے حوالہ پولیس کیا گیا۔درےں اثناء ٹےم نے جلالپور بھٹیاں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے ٹیم نے دودھ بردار موٹر سائیکلوں میں موجود ہزاروں لیٹر دودھ چیک کیا اور 260 لیٹر دودھ موقع پر تلف اور 12 ہزار جرمانہ عائد کیا۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا سید غازی شاہ

آپ 1918ء میں متھال، مانسہرہ میں سید مبارک شاہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ نسبت سادات سے آپ کا گھرانہ اپنے علاقہ میں عزت و احترام کی نظر سے ...