راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آرڈی اے نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں دو ہزار نئے درخت لگائے جس کے بعد ان ایریازمیں ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے آرڈی اے کے زیر کنٹرول علاقوں میں اصغر مال سکیم، سید پور روڈ، سول لائنز، دوسہرہ گرانڈ، عیدگاہ ، غزنی کالونی، شیرپا کالونی، ملت کالونی اور موہن پورہ شامل ہیں ۔