محمد حسین محنتی کاسید کبیرعلی واسطی اور مولاناسیف اللہ جمیل کی وفات پر اظہار تعزیت


کراچی(این این آئی)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف بزرگ سیاستدان سیدکبیرعلی واسطی اورجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس دارالافتاءمفتی سیف اللہ جمیل کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
محمد حسین محنتی 

ای پیپر دی نیشن