اداروں کے خلاف الزام تراشی اور دھمکیاں برداشت نہیں:شاہانہ مرتضیٰ

خان پور(نامہ نگار) اداروں کے خلاف الزام تراشی اور دھمکیاں برداشت نہیں، قوم کو آپس میں لڑانے کی سازش کرنے والا عمران خان قومی مجرم ہے اقتدار کے حصول کے لئے ملک و قوم میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہ دی جائے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن شعبہ خواتین خانپور کی تحصیل صدر شاہانہ مرتضیٰ چوہدری نے کیا انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال ہے سابق وزیراعظم عمران خان قوم کو اداروں کے خلاف بھڑکا رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کو گرفتار نہیں کیا گیا وزیراعظم شہبازشریف حکومتی رٹ قائم کریں اور اداروں کا تقدس بحال کرائیں

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...