سی اوہیلتھ قصور نے چارج  سنبھال لیا،عملہ کی مبارکباد


کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت )سی اوہیلتھ قصور نے چارج سنبھال لیا، سیاسی، وکلائ،صحافیوں اورٹی ایچ کیوہسپتال کوٹ رادھاکشن کے عملہ کی مبارکبادیں۔تفصیلات کے مطابق سی اوہیلتھ قصورسیداظہرنقوی نے چارج سمبھال لیا،چارج سمبھالتے ہی کوٹ رادھاکشن کی وکلائ،سیاسی اورصحافی برادری کی مبارکبادیں پیش کی،کوٹ رادھاکشن کی عوام نے مقامی صحافیوں کوموقف دیتے ہوئے بتایا کہ سی اوہیلتھ قصور سید اظہرنقوی کی اب تک کی کارکردگی تسلی بخش ہے اورساتھ یہ بھی امیدہم ظاہرکرتے ہیں کہ اب کوٹ رادھاکشن سمیت پورے ضلع کوتقریباًہر صورتحال میسرکی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن