سید والا ( نا مہ نگار )سید والا لا ر ی اڈا کے قریب بھتہ نہ ملنے پر 18سے زا ئد مسلح افرا د کا مسا فر بس کو یر غما ل بنا کر مسا فروں پر تشدد، بس کی تو ڑ پھو ڑ اور اندھا دھند فا ئرنگ ۔فا ئرنگ کے نتیجہ میں گو لیاں لگنے سے غلام قمبر ،رانا عر فان ،امجد پر ویز اور نصر اللہ شدید زخمی ہو گئے ۔بس میں سوار مسافروں نے بس کے نیچے اور بھا گ کر اپنی جا نیں بچائیں ۔علا قہ میں خو ف و ہرا س جب کہ تھا نہ سید والا پو لیس نے جا نبدا ری کا مظا ہر ہ کر تے ہوئے گو لیوں سے مضرو ب ہو نے والوں اور ان کے ور ثا ء کی جانب سے دی جانے والی در خوا ست کی بجا ئے فا ئرنگ کرنے والے ملزمان کو بچا نے کی غرض سے خو د مد عی بن کر FIRمیںفا ئرنگ کرنے والوں کو نا مز د نہ کیا۔بس کے متا ثر مسا فروں اور مضرو بین کے ور ثاء کا پولیس کے اس اقدا م پر شدید احتجا ج بھی کیا ۔
سید والا:مسلح افرا د کا بس کو یر غما ل بنا کر مسا فروں پر تشدد
Aug 22, 2022