مراد سعید کاعمران کیخلاف درج دہشتگردی کیس کے بعد مبینہ آڈیو بیان جاری 

Aug 22, 2022

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کیس کے بعد ایک مبینہ آڈیو بیان جاری کیا جس میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ورکروں سے کہا گیا ہے کہ اگر ملک میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس  بند ہو جائیں تو آپ نے سمجھ جانا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے آپ نے گھروں سے نکل آنا ہے عمران خان ریڈ لائن ہے۔
 آڈیو بیان جاری 

مزیدخبریں