اقلیتوں کاتحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے: اے ڈی چوہدری


فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے پاکستان کے آئین اورقانون میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، آئین پاکستان پاک سر زمین پر بسنے والے ہر فرد ہر گھر ہر نسل ہر مذہب اور ہر فرقے کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن