شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین چودھری اعظم ریاض گجر نے کہا ہے کہ حکومت بجلی ،گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کیساتھ جو ظلم کررہی ہے اس سے خودکشی کے رجحان میں بے انتہا اضافہ ہوچکا ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجودتھی۔